کن کھجورا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا لمبا زہریلا کیڑا جو اپنے نوک دار پاؤں جلد میں گاڑ دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا لمبا زہریلا کیڑا جو اپنے نوک دار پاؤں جلد میں گاڑ دیتا ہے۔